ایکنا تہران: ہم نے اس پروگرام میں اسلامی معاشرہ کی حمایت و ضروریات خاص طور پر شیعہ مسلمان وں کے لیے مفید اپلیکیشن اور مکمل فیچر اور تمام کارآمد خدمات اور سہولیات فراہم کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513998 تاریخ اشاعت : 2023/03/25
آیت اللہ واعظ زادہ بہسودی نے اپنے ایک پیغام میں دہشت گردانہ حملوں میں افغان عوام خاص طور سے شیعہ مسلمان وں کے ہونے والے قتل عام پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511795 تاریخ اشاعت : 2022/05/04
بلجیم میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے شیعہ کمیونٹی بلجیم نے جمع ہوکر سعودی حکام کی جانب سے 41 بے گناہ شیعہ مسلمان وں سمیت 81 قیدیوں کے سر قلم کردئیے کے خلاف زبردست احتجاج کیا اور شیعوں پر جاری مظالم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511578 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
شیعہ مسلمان جو کبھی دہشت گردی میں شامل نہیں ہوئے اور ہمیشہ خود دہشت گردی کا شکار رہے، ان کو اس فلم میں اس طرح پیش کرنا انتہائی شرمناک ہے.
خبر کا کوڈ: 3511383 تاریخ اشاعت : 2022/02/26